مرنالنی سارا بھائی

مرنالنی سارا بھائی  11 مئی 1918کو کیرلا بھارت میں پیدا ہوئیں ۔ایک ماہر کوریوگرافر اور رقاص کے طور پر
جانی جاتی ہیں ۔آپ ۲۱ جولائی2016کو احمد آباد انڈیا میں 97سال کی عمر میں فوت ہوئیں۔